Sesame | تل
Oct 31 2026
Oct 20 2025 14:50:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن میں ریٹس کافی کم تھے سٹاکسٹ نے بھرپور مال لیے تاہم اس سیزن میں ریٹس پہلے ہی اونچے ہیں سٹاکسٹ زیادہ دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ .
Oct 18 2025 14:59:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ ریٹس تیز ہیں جسکی وجہ سے فلحال سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 16 2025 15:21:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2/3 گاڑی تک آمدن تھی۔ آمدن کم ہے اور ریٹس پہلے ہی تیز ہیں ان ریٹس میں سٹاکسٹ مال نہیں لے رہے ہیں۔ .
Oct 15 2025 12:53:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کمزور ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ آمدن 100/150 توڑے تک تھی۔ .
Oct 13 2025 14:53:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال لے جاتے ہیں جبکہ آمدن بھی کم ہے 200/250 توڑے تک آمدن ہو جاتی ہے۔ .
Oct 11 2025 12:32:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے فصلیں کافی ڈیمج ہوئی ہے اور آمدن بھی کم ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 250/300 گٹو تک آمدن تھی۔ .
Oct 09 2025 12:36:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5600/5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 08 2025 13:01:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2025 12:48:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 06 2025 13:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بارش کی وجہ سے اوکاڑہ منڈی میں آمدن نہیں تھی۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز برسیم اور دوسری آئٹمز میں لگے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott