Mung Beans | مونگ ثابت
Sep 17 2026
Sep 16 2025 18:32:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی 17600 یونائیٹڈ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Sep 16 2025 15:38:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 17615/17625 یونائیٹڈ 17575/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 16 2025 13:37:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 18000 سلانوالی 17950 المعیز 2 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17950 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17600/625 یونائیٹڈ 17550/575 اے کے ٹی ڈھرکی 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار وغیرہ 17675/17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے کیونکہ ملز میں کیری فارورڈ سٹاک کم ہے اور جو امپورٹ میں مال آرہے ہیں وہ بھی سٹاک کے لیے آرہے ہیں تاکہ قیمتوں کو کنٹرول کیا جاسکے۔ .
Sep 16 2025 13:06:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17625 یونائیٹڈ 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 15 2025 17:35:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2025 13:48:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17950 سلانوالی 17900 المعیز 2 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17900 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی 17575/600 یونائیٹڈ 17525/550 اے کے ٹی ڈھرکی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور آباد گار وغیرہ 17625/17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئی کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 15 2025 13:07:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی 17575 یونائیٹڈ 17525 اتحاد کی لوڈنگ نہیں ہے مال نہیں بکتے ہیں۔ ڈہرکی اے کے ٹی 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 13 2025 18:29:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست تھا۔ .
Sep 13 2025 16:47:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Sep 13 2025 15:31:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یونائٹڈ شوگر ملز کے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott