Sesame | تل
Oct 31 2026
Sep 10 2025 16:18:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 24200 تک کام ہوے تھے اب دوبارا مارکیٹ سست ھے اور 23800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کراچی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 23800 کی بیچ ھے خریدار کم ہے .
Sep 10 2025 13:57:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مارکیٹ مزید 500 روپیہ من گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ 23500/23800روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 24200/24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جیسے جیسے مارکیٹ اوپر جا رہی ہے ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تک جو بھی مال آئے ہیں پائپ لائن میں چلے گئے ہیں۔ دکانداروں نے تھوڑے تھوڑے دکان داری کے لیے مال خریدے ہیں۔ ابھی آگے پورٹ پر مال بھی لگنے ہیں اور نیچے ڈیمانڈ بھی اچھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ .
Sep 09 2025 21:59:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 23000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں اینی مارکے کے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Sep 09 2025 17:34:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 22200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سیون سٹار برانڈ کے جمعرات پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست میں برسیم کے کراچی پورٹ پر 155 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 09 2025 15:13:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21700/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں 22400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ریٹیل میں وکرا سلو ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 08 2025 17:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ضعیم سٹار برانڈ کے 22300 جبکہ آئینی معرکہ 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان مارکیٹ میں 22500/22800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نرم ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 08 2025 11:21:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل مارکیٹ گرم ہوئ ہے۔ لوکل 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر والے مالوں کے 22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر والے مالوں میں کھینچ ہے۔ دکان دار گاہک ہیں حاضر والے مالوں کے۔ اس بار مال سارے ٹرانس شپمنٹ والے ہیں۔ لیٹ ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے بازار تیز ہوا ہے۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 20000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل جیسے جیسے ریٹ بڑھ رہا ہے امپورٹرز لوکل نفع پکا کر کے دوبارہ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ لوکل جیسے جیسے ریٹ بڑھ رہا ہے ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Sep 04 2025 17:58:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300/500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے شام کے اوقات میں اور 20800 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 21600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ سٹار برانڈ کے 1525 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 19100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی ہے۔ دکان دار اپنی دکانداری کے لیے تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:57:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہے اور 20500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ چھوٹے معرکے 1500 ڈالر جبکہ سٹار 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2025 14:04:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ حاضر مالوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے گاہکی نہیں ہے۔ کیونکہ آج مصر بازار کمزور ہوا ہے۔ مصر میں محلہ الکبرا منڈی میں 700 اردب آمدن تھی اور 10700 سے 11500 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ میں 1500 ڈالر کا لیول بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 18781 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق روزانہ تھوڑے تھوڑے مال بک ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بکنگ آہستہ آہستہ کر کے زیادہ ہوتی جا رہی ہے۔ ابھی بھی امپورٹرز کے ہاتھ میں چال ہے۔ لوکل مال بیچ کر بک کروا لیتے ہیں۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 19000 سے 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott