Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 05 2026
Aug 04 2026 18:52:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 13000 سے 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 5 بوری تک تھی۔ .
Aug 04 2026 14:43:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 34600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500/36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2026 14:42:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا سے تو بکنگ میں وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ ایران سے وارہ تو ہے لیکن بلوچستان میں رستوں کے بہت مسائل ہیں تفتان بارڈر پر اور مزید علاقوں میں ٹرانسپورٹ کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ .
Aug 04 2026 13:03:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے وکرا خاموش ہے۔ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 جبکہ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کنری منڈی میں ہائبرڈ مالوں کی آمدن انتہائی کم ہے 10/15 بوری کی آمدن ہو رہی ہے اگست کے آخر تک آمدن بڑھے گی۔ .
Aug 04 2026 12:46:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 60 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2190 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل جہاں مال ایکسپورٹ ہونا شروع ہوئے اور نیچے کاؤنٹر نکلا مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن جائے گا۔ .
Aug 03 2026 18:28:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے فیصل آباد سائڈ بارشیں ہیں نیچے کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Aug 03 2026 15:13:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2026 14:47:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین مارکیٹ 300/400 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 15836 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 03 2026 14:44:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 2420 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 33480 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم بکنگ میں بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں 200/400 ڈالر پڑ سکتے ہیں۔ انڈیا لوکل مارکیٹ تیز ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی اوپر جا سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ریٹ کم لیول پر ہے۔ صرف پاکستان میں انڈیا کے مالوں کا اونچا پڑتا ہے۔ پہلے انڈیا سے کسی دوسرے ملک مال جاتے ہیں وہاں سے پیکنگ اور اورجن تبدیل ہو کر پھر مال پاکستان آتا ہے جس کا 200 ڈالر کا مزید خرچہ آ جاتا ہے۔ دوسری جانب پورے ولڈ کی مارکیٹ انڈیا کے پیچھے ہی چلتی ہے انڈیا اگر 200/300 ڈالر ریٹ بڑھتا ہے تو سارے اوریجن ہی تھوڑے تھوڑے بہتر ہو جائیں گے۔ تاہم کام بکنگ میں ہی کرنا چاہیے۔ لوکل اور بکنگ میں 1100 روپیہ من کی بچت ہے۔ .
Aug 03 2026 13:58:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جامپور وغیرہ اور لودھراں کوالٹی بھی وہی پرانے ریٹ ہیں۔ سندھ میں بارشیں بہت اچھی ہوئ ہیں ہر طرف خاص طور پر تھرپارکر میں۔ سندھ مرچی کی کاشت اچھی ہے عمر کوٹ، اسلام کوٹ، مٹھی، کنری، جھڈو، ڈگری وغیرہ اور پانی کی بھی ضرورت تھی۔ کچھ علاقوں میں پانی اتر آیا ہے۔ فل حال تو لوکل مارکیٹ میں کام کاج نہیں ہے مندے کا رجحان ہے۔ تاہم انڈیا میں آمدن کم ہے۔ گنٹور منڈی میں 30000 بوری تک کی آمدن ہے اور تیجہ کا ریٹ رکا ہوا ہے 20000 سے 23500 تک بھاؤ ہیں جبکہ سنم کوالٹی کا ریٹ تیز ہے 29000 سے 32500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے ریٹ ایکسپورٹ میں اونچے ہیں اگر کوالٹی اچھی اور خشک آتی ہے تو ایکسپورٹرز مال اٹھا جائیں گے۔ چائنہ کی اگر گاہکی آگئ تو لوکل پھر بازار زیادہ مندہ نہیں ہو گا ہائبرڈ کا کیونکہ ایکسپورٹ میں بہت اچھا وارہ ہے۔ انڈیا تیجہ کا ریٹ 2200 ڈالر ہے ایکسپورٹ میں اور سنم کوالٹی کا ریٹ 3100/3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انڈیا ایف او بی میں۔ اور پاکستانی ایکسپورٹرز کو ان ریٹوں میں 1400/1500 ڈالر تک کی خریداری آتی ہے اور سارا نفع ہے۔ پچھلے چار پانچ سالوں میں پاکستان سے زیادہ مقدار میں مال ایکسپورٹ نہیں ہوئے ہیں کوالٹی کے مسئلے آگئے ہیں۔ ہماری کوالٹی بہت ہلکی ہو گئ ہے ایکسپورٹ کوالٹی مال ہی نہیں آتے ہیں۔ اسی وجہ سے اچھی کوالٹی اگر آتی ہے تو وہ بہت اہم کردار ادا کرے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott