Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 30 2026 18:20:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ کوالٹی مال 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 30 2026 13:08:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ فل حال لائنوں پر آمدن ابھی کم ہے۔ ابھی کام شروع ہوا ہے۔ آہستہ آہستہ آمدن بڑھے گی۔ کنری منڈی میں آج صرف 9 بوری کی آمدن تھی نیچے 9100 سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دوسری جانب حالیہ بارشوں سے سندھ فصل کو کافی فائدہ ہوا ہے۔ اگر ایک دو بارشیں مزید ہوتی ہیں تو بہترین فصل ہو جائے گی۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 29 2026 18:30:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی فصل اچھی ہے۔ فلحال 5/10 گٹو کی آمدن ہو رہی ہے مزید مہینہ تک آمن بڑھے گی۔ .
Jul 29 2026 12:45:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10000/10500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 28 2026 18:51:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی اور کلر کے حساب سے ریٹ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ میں کچھ خاص کام کاج نہیں ہورہے ہیں کیونکہ اگست کے آخر تک ہائبرڈ مالوں کی لائنوں پر کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jul 28 2026 12:51:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو مال فل کلر والے ہیں انکا ریٹ زیادہ ہے جبکہ جن مالوں میں ڈسکلر مال بھی ہیں انکا ریٹ کم ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 27 2026 18:13:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی شام کے اوقات میں ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ہائبرڈ کی آمدن کم ہے مزید کچھ وقت تک آمدن بڑھے گی۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 27 2026 12:48:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ میں کام کاج نہیں ہو رہے ہیں دوسری کوالٹیاں سٹاکسٹ نے نیچ ریٹس میں سٹاک کی ہیں۔ .
Jul 25 2026 18:40:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jul 25 2026 13:07:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل سے فیصل آباد سائڈ لائنوں پر بارشیں ہیں۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ مال 10500/11000 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 8000/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott