Sugar | چینی
May 22 2026
May 17 2025 13:37:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16715 رمضان 16650 سفینہ 16650 یونیکول 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16400 حمزہ 16350 ار وای کے 16350 جے ڈی ڈبلیو 16250 یونائیٹڈ 16250 اتحاد 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16250 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16425 سے 16460 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16480 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق شوگر ملیں ریٹ فکس کے معاملے میں ہائ کورٹ سے سٹے لینے جا رہی ہیں۔ ملیں مال کھل کر سیل نہیں کرتی ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 17 2025 12:34:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16485/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گورنمنٹ نے جو انوائس ریٹ 159 تک کیا ہے 15 جون تک ۔ ملیں سوموار کو سٹے لیں گی۔ .
May 17 2025 01:01:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مئ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوے ہیں اور 16475 تک آخری کام ہوے ہیں۔ .
May 16 2025 20:26:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16250 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16450 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوورنمنٹ نے انوائس کا ریٹ بھی بڑھایا ہے۔ 153 سے 159 کر دیا ہے۔ .
May 16 2025 17:19:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 16 2025 15:31:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16675 سفینہ 16650 یونیکول 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16500 جھنگ سائڈ سورج 16450 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16425 حمزہ 16375 ار وای کے 16375 جے ڈی ڈبلیو 16275 یونائیٹڈ 16275 اتحاد 16300 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16275 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16425 سے 16460 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16550 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر تو مارکیٹ بہتر ہے ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں لیکن فل حال آگے تاریخوں کے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ .
May 16 2025 15:03:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد شوگر ملز 16300 مانگتے ہیں لیکن 16275 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 16550 میں مل جاتے ہیں۔ .
May 15 2025 23:35:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کمزور ہوئی ھے اور صبح کی پیمنٹ پر 16275 میں سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودے بھی 25 روپیہ مائنس ہوے ہیں اور 16550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 15 2025 17:48:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سوموار پیمنٹ پر 16325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی بازار ادھر ہی ریٹوں پر روپیہ دو اوپر نیچے گھسائی کر سکتا ہے۔ بازار میں تاریخوں والے سودے ہوئے ہوئے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 15 2025 15:11:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو ایڈوانس پیمنٹ 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 30/40 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 16590/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott