Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 02 2026 14:29:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11150 جبکہ گودام کے مال کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں اور مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من کا نقصان ہے۔ صرف نیچے گاہکی کمزور تھی۔ ابھی پہلی تاریخوں میں جہاں کہیں گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جہاں گاہکی نکلی لوکل بازار بہتر بن جائے گا۔ .
May 02 2026 14:24:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے جبکہ بکنگ 300 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں اگر کم کر کے امپورٹرز کو مال ملا تو امپورٹرز بک کروا کر لوکل میں فارورڈ کر کے بیچ دیں گے۔ کوئ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے .
May 02 2026 13:06:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ .
May 31 2025 17:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
May 31 2025 17:20:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ سوموار والے دن بکنگ کا ریٹ آنے کے بعد ہی صورتحال واضح ہوگی کیونکہ انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی مدت 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ انڈیا اس وقت کینیڈا کی ییلو پیس کا ریٹ 3600 ہے جبکہ رشیا کی ییلو پیس کا ریٹ 3500 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کو انٹرنینسل مارکیٹ میں وارہ ہے۔ .
May 31 2025 17:19:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے 10500 پر ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ابھی کوورنگ کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 1200 روپیہ من پڑ بھی گیا ہے۔ ابھی فصل 15/20٪ تک کٹائی ہوئ ہے۔ ادھر ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ اگے جہاں آمدن زیادہ ہوگی مارکیٹ دوبارہ نرم ہو جائے گی کیونکہ فصل اچھی ہے۔ .
May 31 2025 17:02:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ ڈھیلی نظر آرہی ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
May 31 2025 14:51:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے فلحال ریٹیل میں گاہکی سست ہے ملز بھی بند ہو رہی ہیں آگے عید کے بعد جہاں اچھی گاہکی نکلی لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 31 2025 14:19:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پشاور میں جو رشیا کے مال افغانستان کے ذریعے آتے ہیں ان کا پڑتا اونچا ہے پائپ لائن میں مال بھی اتنے بک نہیں ہیں ویسل کے علاؤہ۔ ویسل والے مال میں ٹریڈرز مال بک کروا رہے ہیں ۔ .
May 31 2025 14:15:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 855 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott