+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 31 2025 17:19:07
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ نیچے 10500 پر ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ابھی کوورنگ کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ تاہم مارکیٹ میں 1200 روپیہ من پڑ بھی گیا ہے۔ ابھی فصل 15/20٪ تک کٹائی ہوئ ہے۔ ادھر ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ اگے جہاں آمدن زیادہ ہوگی مارکیٹ دوبارہ نرم ہو جائے گی کیونکہ فصل اچھی ہے۔