Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 04 2026 12:13:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ فل حال بہتر ہے جنوبی پنجاب میں ملز کم کر کے نہیں بیچ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اتحاد 13390 حمزہ آر وائ کے 14430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا بہت بہتر ہے۔ پہلی تاریخوں کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور مکئ فکس کے سودوں میں 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال تھوڑی بہت بہتر ہے۔ کوئ زیادہ لمبی فل حال بہتری بھی نہیں ہے اور مندہ بھی نہیں ہے۔ .
May 02 2026 18:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد شوگر ملز 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مئ فکس کے سودے تھوڑا بہتر ہوئے ہیں اور 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون فکس کے سودے 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
May 02 2026 15:50:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13415 آر وائ کے 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
May 02 2026 13:11:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ بھلوال شوگر ملز کے 14025 سفینہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سورج 13580 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13360 اتحاد 13370 ڈہرکی اے کے ٹی 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13400 فاطمہ 13500 شیخو 13490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13300 اور جون فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ جہاں ایکسپورٹ کی نیوز آ گئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 31 2025 18:14:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 16560/70 جبکہ جون کے سودوں کے 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 17:51:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 16510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16540/50 جبکہ جون کے سودوں کے 17180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 16:33:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں 3 مل مئ کے سودوں کے 16550/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17180/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 14:55:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 31 2025 13:37:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل ڈائون ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16775 رمضان 16725 سفینہ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16825 سویرہ 16850 کمالیہ 16700 جھنگ سائڈ سورج 16700 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ سوموار پیمنٹ پر آر وائی کے 16570 اتفاق 16570 حمزہ اور جے ڈی ڈبلیو 16535 یونائیٹڈ 16535 اتحاد 16550 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16510 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16700 جیسے ریٹ ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 31 2025 13:17:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 16535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 16510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16590 جبکہ جون کے سودوں کے 17180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جیسے ہی تھوڑا بہت بازار بہتر ہوتا ہے۔ ڈیلرز ساتھ ساتھ مال بیچتے بھی ہیں۔ باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott