Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
May 24 2025 13:46:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16625 سفینہ 16600 یونیکول 16625 المعیز 2 16575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16425 ار وای کے 16425 جے ڈی ڈبلیو 16400 یونائیٹڈ 16400 اتحاد 16410 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16380 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16600 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ مئی کے سودوں کے 16560/70 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 23 2025 19:00:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ کے 16400 تک ہی بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل بازار نرم ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کے 16550/60 جبکہ جون کے سودوں کے 17120/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 23 2025 17:04:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580/90 جبکہ جون کے سودوں کے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں زیریں سندھ بھی ریٹ تیز ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں مہران فاران وغیرہ کے۔ .
May 23 2025 15:34:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16625 سفینہ 16600 یونیکول 16625 المعیز 2 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16675 سویرہ 16675 کمالیہ 16550 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16450 حمزہ 16425 ار وای کے 16425 جے ڈی ڈبلیو 16370 یونائیٹڈ 16370 اتحاد 16390 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16340 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16580 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے ملیں حاضر میں کھل کر سیلنگ نہیں کرتی ہیں۔ تھوڑا تھوڑا مال فارورڈ کر کے ریٹ بڑھا کر بیچتی ہیں۔ .
May 22 2025 18:01:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل مئ کے سودوں کے 16550 جبکہ جون کے سودوں کے 17120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 16:52:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کچھ ڈیلرز 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ فارورڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 3 مل مئی کے سودوں کے 16560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17120/130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2025 15:39:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 16325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17120/130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2025 13:22:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16650 سفینہ 16625 یونیکول 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16750 سویرہ 16725 کمالیہ 16600 جھنگ سائڈ سورج 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16425 حمزہ 16380 ار وای کے 16380 جے ڈی ڈبلیو 16325 یونائیٹڈ 16325 اتحاد 16325 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16325 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16550/60 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17135/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملیں حاضر میں کھل کر مال نہیں بیچتی ہیں۔ حاضر جہاں گاہکی آتی ہے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ .
May 22 2025 13:21:11 1 year ago

May 22 2025 13:05:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 16325 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ مئی کے سودوں کے 16570/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott