Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 15 2025 14:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 14:19:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 11540 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 15 2025 12:10:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ بکنگ تنزانیہ سے اپریل مئی شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9090 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 14 2025 18:10:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 14 2025 17:36:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں گاہک بن جاتا ہے مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 14 2025 17:36:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11550 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 14 2025 17:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں زیادہ مذیداری نہیں ہے۔ .
Apr 14 2025 15:38:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں نمر 1 کوالٹی کنٹینر والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ نپر اور کرمسن مسور 670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 209.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 14 2025 14:49:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 930 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بکنگ کے ساتھ ہی چلنے کی امکانات ہیں۔ .
Apr 14 2025 14:27:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ گودام کے مال کے 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کل پورٹ پر آمدن متوقع ہے ویسل میں۔ 25000 ٹن مال ہے 357 ڈالر تک بک ہوا ہے 357 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 112.35 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تھوڑا تھوڑا امپورٹرز مال بیچتے بھی ہیں لیکن بکنگ رشیا سے تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان ہے۔ کینیڈا سے بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ رشیا سے 410/415 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 129 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott