Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 17 2025 17:59:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11200/250 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 17 2025 17:43:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 17 2025 14:51:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 910 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتر ہو جائے گی۔ .
Apr 17 2025 14:50:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو جہاز والے مالوں کے 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 17 2025 13:57:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 123 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے 405 ڈالر جو کراچی پورٹ پر 127.68 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ کینیڈا سے ویسل میں 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.11 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2025 12:45:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 16 2025 17:47:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 16 2025 17:46:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 198/99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویٹارا ویسل پورٹ پر لنگر انداز ہوا ہے اس میں 16 ہزار ٹن تک کرمسن مسور ہے۔ .
Apr 16 2025 17:20:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11150/200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 5 مئی کی پیمنٹ پر 11250/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 16 2025 17:02:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott