Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 17 2025 14:57:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Apr 16 2025 14:59:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 38000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 15 2025 14:22:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 42750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 14 2025 15:01:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 12 2025 13:19:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500/39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال انویسٹرز تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسری آئٹمز خرید رہے ہیں۔ .
Apr 10 2025 15:23:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500/39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہے انڈین مارکیٹ بھی نرم ہے اور 24290 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اونجھا منڈی میں انڈین کرنسی میں۔ .
Apr 09 2025 13:56:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 38500/39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43500/44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 08 2025 13:56:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 44000/44500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 60 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 3040 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مال کھل کر ملتے نہیں ہے مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Apr 07 2025 14:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50 ڈالر کم ہوئ ہے اور 3000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ 600/650 ڈالر تیز ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے انٹرنیشل مارکیٹ میں نیچے ریٹوں میں مال لیے ہیں پرافٹ ٹیکنگ بھی کر لیتے ہیں۔ 3000 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 40500 روپیہ من سے اوپر کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 05 2025 14:02:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 3000 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 43000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار کو صحیح ریٹ آئے گا۔ بکنگ 100 ڈالر مزید تیز ہے 3045 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین ٹریڈرز نے فارورڈ میں 2350/2450 ڈالر میں سودے بیچے ہیں ابھی بازار میں بھگتان نہیں کر پا رہے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott