+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2025 13:19:11
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38500/39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال انویسٹرز تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوسری آئٹمز خرید رہے ہیں۔