Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 30 2025 22:02:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں کی 15875 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ تاہم مئ کے سودے 25 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 16425/30 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Apr 30 2025 18:41:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوے ہیں اور 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 16450 کا گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ حاضر میں 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن حاضر میں ڈر نہیں ہے۔ ماہرین کا خیال ہے جہاں اپریل کے سودوں کا بھگتان مکمل ہو گا۔ مارکیٹ دوبارہ چل پڑے گی۔ .
Apr 30 2025 16:56:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 ڈھرکی گھوٹکی 15750 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15875 روپیہ کوئنٹل مئی کے سودوں کے 16455 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott