Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 08 2026
Apr 07 2026 15:42:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 13270/13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 07 2026 13:35:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13600 کسان 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13350 اتحاد 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13360 آروائے کے 13420 فاطمہ شوگر ملز کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13425 خیرپور 13450 جبکہ سندھڑی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13260/13270 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 06 2026 17:57:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ 13360 آروائے کے 13420 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2026 15:57:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13363 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 06 2026 13:34:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ پاپولر شوگر ملز 13750 سفینہ 13660 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13575 کسان 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13375 اتحاد 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13375 حمزہ 13380 آروائے کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 13450 خیرپور 13475 جبکہ سندھڑی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں اپریل فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 04 2026 20:37:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 15/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13315/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Apr 04 2026 18:47:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور حاضر بھی 13330 کا گاہک ہے اور اپریل فکس کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہمبن گئے ہیں۔ فل حال بازار تھوڑا بہتر ہے۔ .
Apr 04 2026 17:25:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل فکس کے ریٹوں میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتری ہے اور 13285 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کھلے سودوں کا 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور مئ فکس کے سودوں کا 13320 کا گاہک ہے پر بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ ایک طرف پیداوار تو زیادہ ہے لیکن دوسری طرف فیول کی قیمتوں میں تیزی کے باعث تمام اشیاء کی قیمتوں میں تھوڑی تھوڑی بہتری ہے اور فیول کی قیمتیں آگے مزید تیز ہیں۔ .
Apr 04 2026 15:34:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 13330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13275 روپیہ کوئنٹل کا گاہک بن گیا ہے۔ اپریل کے سودے نیچے 13060/70 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے تھے۔ مارکیٹ میں فیول کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال ہے جس کی وجہ سے فارورڈ کا بازار جو پہلے حاضر سے نیچے تھا ابھی برابر ا گیا ہے 50 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے۔ .
Apr 04 2026 13:37:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ پاپولر شوگر ملز 13725 یونیکول 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13550 سورج 13550 جبکہ کسان 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13335 ڈہرکی 13310 الائنس 13280 ایس جی ایم 13230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13325 چوہدری 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ المعیز 1 13600 چشمہ 1 13650 چشمہ 2 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران فاران 13500 سندھڑی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیول کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جسکا اثر کرایوں پر دیکھنے کو مل سکتا ہے اور آگے بھی فیول کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔ فارورڈ میں مئی فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13260 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott