Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 30 2026 16:15:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر لوڈ میں 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 234.6 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2026 13:46:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم اسلام آباد پہنچ میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لائنوں پر لوڈ میں 3600 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھرپور گاہک ہیں اور زمین دار بھی کھل کر مال نہیں فروخت کر رہے ہیں۔ صرف اتنا مال فروخت کرتے ہیں جتنی پیمنٹ کی ضرورت ہے۔ لوکل گندم میں مجموعی طور پر بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 27 2026 15:51:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم تھل پنجاب کی منڈیوں میں لوڈ میں 9000/9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اسلام آباد پہنچ میں 3800/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زمین دار ان ریٹوں میں کھل کر مال فروخت نہیں کر رہے ہیں۔ تگڑے زمین دار تو بالکل بھی مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ صرف جن کو پیمنٹوں کی ضرورت ہے وہ مال فروخت کر رہے ہیں جبکہ سٹاکسٹ بھی بھر پور گاہک ہیں۔ پچھلے سال سٹاکسٹ کی 2200/2400 والی گندم 4800/5000 روپیہ من تک فروخت ہوئ ہے۔ اس سال سٹاکسٹ بھرپور ایکٹو ہیں۔ دوسری فیلڈ کے انویسٹرز بھی چینی دالوں میں مزے داری نا ہونے کی وجہ سے گندم میں ایکٹو ہیں۔ مجموعی طور پر گندم کی لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں رشین گندم ایف او بی 234.90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:01:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم کے موجودہ ریٹس جو ہیں۔ 3100/3200 روپیہ من یہ مناسب ریٹ ہیں۔ یہاں خریداری کرنی چاہیے۔ کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ مجموعی طور پر اس سال گندم کی فصل کم ہے۔ اور گورنمنٹ کے پاس بھی پرانا اسٹاک نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس سال ملکی کھپت پوری کرنے کیلئے امپورٹ کا سہارا لینا پڑے گا۔ کیونکہ ملکی فصل ضروریات پورا کرنے کیلئے کافی نہیں ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ جو تگڑا زمیندار ہے وہ بھی جلدی جلدی مال ہاتھ سے نہیں چھوڑے گا کیونکہ زمیندار نے پچھلے سال 4800 روپیہ من کا ریٹ دیکھا ہوا ہے۔ ان شاءاللہ نیکسٹ پوسٹ میں آپ کو انٹرنیشنل مارکیٹ کے متعلق بھی آگاہی دیں گے۔ مجموعی طور پر گندم میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott