Sugar | چینی
May 22 2026
Mar 26 2025 17:12:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 26 2025 16:43:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹس میں بیچ نہیں ہے مال ملتا نہیں ہے۔ .
Mar 26 2025 16:37:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیرہ سائڈ باریک چنا پہنچ میں 7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 15:06:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 193 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:48:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 190 جبکہ مشین کلین مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8 ایم ایم مالوں کی 800 جبکہ 7 ایم ایم مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈین کوالٹی 58/60 کاؤنٹ لوکل میں 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 280/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1250 فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:41:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ سست ہے ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹس والے مال ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ .
Mar 26 2025 14:40:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:17:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 اور چمن ماش کے 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11100 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:28:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے فل اپریل 8000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں مل پاس مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مال ابھی کھل کر آنا شروع نہیں ہوئے ہیں مارکیٹ میں۔ جب مال آنا شروع ہونگے پھر صحیح کوالٹی سامنے آئے گی۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ریٹ ہے تاہم نمبر 1 کوالٹی 30 ڈالر مزید اوپر ریٹ ہے۔ 705 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جو کہ ابھی لوکل مارکیٹ میں 29 روپیہ کلو انڈر کاسٹ ریٹ چل رہا ہے زیادہ سپلائ ہونے کی وجہ سے۔ بڑے ٹریڈرز تو لوکل میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں اس لیے بازار تھوڑا بہت 5/7 روپیہ بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 26 2025 12:09:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott