Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 25 2026 15:33:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں سٹھری چنا کی آمدن شروع ہے اور کچا مال حیدرآباد منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 250/260 جبکہ 9 ایم ایم 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2026 11:40:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایگروکراپ ویسل مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی وہاں مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott