Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 24 2024 14:26:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں 57000/58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ضرورت کے مطابق ہیں۔ .
Feb 22 2024 13:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Feb 21 2024 14:37:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 20 2024 16:02:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے گاہک ضرورت کے مطابق مال خریدتا ہے۔ فلحال فیصل آباد منڈی میں نیچے مال بک جاتے ہیں۔ تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 19 2024 14:33:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 53000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین زیرہ اچھے مال فیصل آباد منڈی میں 62000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ مکسنگ والے مال 88000 جبکہ ایرانی زیرہ وی آی پی مال 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 17 2024 14:40:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی نرم ہوئی ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 13 2024 14:21:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی آج ہڑتال کی وجہ سے بند ہے۔ فیصل آباد 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 63000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرے کے۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں پر بکتا نہیں ہے۔ .
Feb 10 2024 14:01:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 59500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 07 2024 14:50:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 59500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 64500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 06 2024 14:28:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ سے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ مال کمیشن پر فیصل آباد اور کراچی میں جا رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی 3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 64500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے جبکہ ایرانی کوالٹی مال شارٹ ہیں 92000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ایرانی کوالٹی مال خوشبو والے ہوتے ہیں۔ بڑے سٹورز ایرانی مال ہی خریدتے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں حاضر شپمنٹ والے سودوں کی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے 3900 ڈالر فی ٹن تک بکنگ کے بھاؤ بن گئے ہیں جو کویٹہ منڈی میں 53240 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم فارورڈ شپمنٹ دو تین مہینے بعد کے سودوں کے بھاؤ کم ہیں 3300/3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے اوپر ریٹوں میں مال بک رہے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott