Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Feb 13 2023 20:19:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں دو تین روپیہ کلو مزید کم ہوے ہیں اور 179/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Feb 13 2023 17:07:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 290/295 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 300/305 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/298 اسٹریلیا 6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340/345 ترکی 8 ایم ایم 350/360 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 380/390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال لوکل میں انتہائ کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 13 2023 16:55:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی جہاز کا مال 162 جبکہ حاضر مال 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک ایمپورٹر کی جہاز کے مال میں ڈیلیوری بائر نکلی ہے لیکن وہ 172 مانگ رہا ہے۔ باقی ایمپورٹرز کی ڈیلیوری نہیں نکلی ہے۔ تاہم حاضر میں کام کاج سست ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے 271 سے 273 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:47:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Feb 13 2023 16:46:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی 210 روپیہ کلو جبکہ کرمسن 210 سے 214/15 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر ایمپورٹرز مسور کی بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا آسٹریلیا سے 710 ڈالر کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 710 ڈالر والی مسور کا پڑتا بھی 210 کے لگ بھگ بنتا ہے۔ مسور اس ریٹ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر 271/273 کی سطح پر ہے۔ اور بنک کھل کر ڈالر بھی فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ .
Feb 13 2023 16:27:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 182 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18/21 فروری تک ایک جہاز کراچی پورٹ پر لگے گا۔ جبکہ دوسرا جہاز 8 مارچ کی تاریخ سننے میں آ رہی ہے۔ فل الحال چند دن ہو سکتا ہے مارکیٹ ادھر ہی کھیلے تاہم جب شعبان کا مہینہ شروع ہو گا وہاں آہستہ آہستہ گاہکی بڑھنی شروع ہو جاے گی۔ 21/22 فروری تک شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو جاے گا۔ پھر اس کے بعد تقریباً ایک ماہ بعد رمضان المبارک بھی شروع ہو جاے گا۔ شعبان اور رمضان اچھی گاہکی کے مہینے ہوتے ہیں۔ .
Feb 13 2023 14:16:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 290/300 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی مال 305 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ تھوڑے تھوڑے مل رہے ہیں۔ جس امپورٹر سے بھی بات کریں 2/3 مہینے سے خوار ہی ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دیتے ہیں۔ سوڈان کوالٹی 295/298 اسٹریلیا 6/7/8 315/325 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 340/345 ترکی 8 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5/10 روپیہ کل بہتر ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ مالوں میں 10% سے 50% تک 9 ایم ایم کی تعداد ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم اور ترکی 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400 جبکہ برانڈڈ مال 440/450 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال لوکل میں انتہائ کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Feb 13 2023 13:49:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ حاضر مالوں کے 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے دال کی گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 13 2023 12:35:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 212 سے 215 جیسے حالات ہیں۔ جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ جبکہ نپر مسور 210 جیسے حالات ہیں۔ یہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ کے ریٹ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جن لوگوں نے لوکل مارکیٹ میں ہی ڈالر تیز ہونے سے پہلے مال لے لیے تھے ان کی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انٹر بینک میں ڈالر 269 روپیہ کے لیول پر ہے.امپورٹ میں۔ .
Feb 13 2023 12:10:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں 12900 جیسے حالات ہیں ماش ثابت ایس کیو کے جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 13300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 269 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott