+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2023 16:27:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 182 تک کام ہوے ہیں۔  ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18/21 فروری تک ایک جہاز کراچی پورٹ پر لگے گا۔  جبکہ دوسرا جہاز 8 مارچ کی تاریخ سننے میں آ رہی ہے۔  فل الحال چند دن ہو سکتا ہے مارکیٹ ادھر ہی کھیلے تاہم جب شعبان کا مہینہ شروع ہو گا وہاں آہستہ آہستہ گاہکی بڑھنی شروع ہو جاے گی۔  21/22 فروری تک شعبان المعظم کا مہینہ شروع ہو جاے گا۔  پھر اس کے بعد تقریباً ایک ماہ بعد رمضان المبارک بھی شروع ہو جاے گا۔  شعبان اور رمضان اچھی گاہکی کے مہینے ہوتے ہیں۔