Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 27 2025 14:28:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115/115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے کٹنگ سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2025 12:40:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ تنزانیہ بہتر ہوئی ہے اور 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 8900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 26 2025 17:45:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 26 2025 17:37:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 17:36:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205/06 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل سی ڈی 2 کے مالوں کے 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 17:16:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 26 2025 15:00:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 205/06 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 202/03 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مال 199/200 میں مل رہے ہیں۔ آگے آمدن میں مالوں کی وجہ سے لوکل میں دباؤ ہے۔ .
Feb 26 2025 14:59:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ .
Feb 26 2025 14:34:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 375 ڈالر بکنگ والا جہاز 10 مارچ تک پورٹ پر آمدن متوقع ہے اسکے علاوہ باقی دونوں 365 اور 357 ڈالر والے جہاز ابھی تک رشیا سے لوڈ نہیں ہوئے ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:20:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما کے مالوں کے 11700 ارجنٹینا برازیل کے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott