+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2025 14:59:35
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔