Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 03 2024 14:39:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13400 تک بھاؤ ہیں تاہم فارورڈ کے سودوں میں پہلے تو گاہکی نہیں تھی ابھی گاہک بننا شروع ہو گیا ہے۔ فروری کے سودوں کا 13885 روپیہ کلو کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 03 2024 13:38:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کسان 13650 کمالیہ کشمیر جڑاںوالا 13550 کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13880/13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی اے کے ٹی 13200 گھوٹکی 13180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے جبکہ تھرپارکر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے۔ .
Feb 02 2024 17:47:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 13375 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 13910 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ھے۔ .
Feb 02 2024 16:38:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13925/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Feb 02 2024 15:20:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13700 رمضان العریبیہ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ کنجوانی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13375 جبکہ منگل پیمنٹ پر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں تھرپارکر 13075 جبکہ اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ سکرنڈ 12950روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج ٹریڈرز پیمنٹوں اور حوالوں میں ہی مصروف ہیں۔ آگے تین دن بینک بھی بند ہیں۔ فل حال مارکیٹ گھسائی کر سکتی ہے روپیہ دو اوپر نیچے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ مال ہولڈ ہی رکھنے چاہیں۔ .
Feb 02 2024 01:15:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے صبح پیمنٹ پر 13375/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں میں بھی نرمی دیکھنے میں آئ ہے اور 13975/85 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری کے سودوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 01 2024 19:17:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13450 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14025/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Feb 01 2024 17:21:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14025 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ گرم ہے .
Feb 01 2024 15:34:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال انویسٹرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں۔ حاضر میں لے کر فارورڈ میں بیچ دیتے ہیں۔ .
Feb 01 2024 13:28:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جھنگ بھون 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ نو سیل ہے کنجوانی شوگر ملز 13425 روپیہ کوئنٹل مین مال مل جاتا ہے بازار میں گرور کا مال ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ پر۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹے بازوں نے فروری کے سودوں میں کھینچ ڈالی ہوئ ہے جبکہ حاضر میں برابر سی مارکیٹ ہی ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز حاضر خرید کر فل فروری کر کے بیچ رہے ہیں۔ 625 روپیہ کوئنٹل کا فرقہ ہے ایک مہینے کا۔ دوسری ملیں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 13200 میں مل جاتی ہیں حاضر میں۔ زیریں سندھ میں 12950/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott