Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 04 2025 17:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز 14225 جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14250 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 14520 تک ہوے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Feb 04 2025 16:17:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی یونائیٹڈ شوگر ملز 14225 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14260 میں مل جاتی ہے پرسوں کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 14520/25 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ سست ھے نیچے گاہک خاموش ہے حاضر میں گاہک کم ھے۔ .
Feb 04 2025 16:05:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 20/30 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے۔ پرسوں پیمنٹ پر اتحاد شوگر ملز 14265 روپیہ کوئنٹل تک مال مل رہے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز 14230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14520/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 04 2025 15:12:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں یونائٹڈ شوگر ملز 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی اتحاد 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Feb 04 2025 13:41:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 14650 العریبیہ 14675 المعیز 2 14650 سفینہ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14700 کمالیہ 14625 کنجوانی 14625 ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14325 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 14425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14175 تھرپارکر 14300 ساہنگھڑ مٹیاری 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملوں میں گنے کی ارائول کم ہے اور گنے کی ریکوری بھی پچھلے سال کی نسبت کم ہے۔ ملیں کھل کر مال نہیں بیچتی ہیں۔ اسی لیے آگے ڈیلرز بھی زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
Feb 04 2025 13:06:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جنوری کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے کام کاج سست ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14550 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:58:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز 14325 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:10:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 14330 اتحاد شوگر ملز 14330 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے سودے 14285 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 14565/70 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر ہے .
Feb 03 2025 16:30:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز کے 14285 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئے ہیں اور 14560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کام سست ہے۔ فارورڈ میں ٹریڈرز مارکیٹ کو دبا رہے ہیں۔ .
Feb 03 2025 15:14:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ اتحاد کم کر کے نہیں ملتی ہے۔ یونائٹڈ بھی مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ زیریں سندھ میں مٹیاری شوگر ملز کے 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14630 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ب .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott