Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Feb 03 2024 14:33:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 01 2024 15:40:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 59500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایرانی مال انتہای شارٹ ہیں جبکہ ایرانی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ ایرانی مال اچھی کوالٹی خوشبو والے مال ہوتے ہیں۔ 94000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی کوالٹی مالوں کے۔ .
Feb 28 2023 12:38:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 52000/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی بھی 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 47500 روپیہ من جیسے حالات ہیں انڈین کوالٹی زیرے کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 27 2023 12:44:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500/2000 روپیہ من مارکیٹ گرم ہےاور 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے چند بندے ہی مال ُبک کروا رہے ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ بھی تیز ہوئ ہے اور 4000 ڈالر کے لیول پر پہنچ گئ ہے۔ .
Feb 25 2023 13:21:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Feb 23 2023 13:44:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل انٹرنیشنل مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل تیز تھی لیکن آج پھر 700 روپیہ کوئنٹل نرم ہے۔ .
Feb 22 2023 14:13:05 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ فیصل آباد منڈی میں 52000/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے اور 305 تک کل ٹریڈ ہوا ہے۔ انڈین مارکیٹ آج 1100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 31440 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو 3800 ڈالر مارکیٹ بنتی ہے۔ ایکسپورٹرز اس پر خرچے اور نفع ڈال کر ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ .
Feb 21 2023 13:45:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 296 روپیہ تک ٹریڈ ہوا ہے ۔ .
Feb 20 2023 13:28:09 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53000/53500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں۔ دوسری جانب انڈین مارکیٹ 294 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں جو 3600 ڈالر کا لیول بنتا ہے انٹر نیشنل مارکیٹ میں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ یہ بکنگ 1108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ .
Feb 18 2023 12:38:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 54000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ سے مال آگے نہیں جا رہے ہیں اس لیے آگے دوسرے شہروں میں مارکیٹ تیز ہیں۔ بکنگ 3750 ڈالر تک ہے جو تقریباً 48000 تک کا پڑتا ہے۔ تاہم انٹع نیشنل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott