Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Jan 31 2026 17:34:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال فیڈ ملز خاموش ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ سست سی ہے۔ .
Jan 31 2026 12:13:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8250/8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال باجرہ فیڈ ملز میں نہیں جا رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 29 2026 18:20:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900/9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 29 2026 12:34:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال آمنے سامنے کام ہو رہے ہیں۔ .
Jan 28 2026 18:27:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 28 2026 12:28:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 27 2026 17:11:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی لائن پر 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Jan 27 2026 11:46:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 90/91 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لالا موسی لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 26 2026 18:08:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کچے مالوں کے لوڈ میں 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مال 3400 جبکہ پلانٹ والے مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jan 26 2026 12:07:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مالوں کے 3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہائبرڈ مکئ تھوڑی کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے باجرہ کا ریٹ بھی تھوڑا نرم ہوا ہے۔ دوسری جانب فیڈ ملز میں شروع میں تھوڑا باجرہ گیا تھا جب قصور کی فصل شروع ہوئ تھی تب ریٹ 3100/3200 تھا فیڈوں نے خریداری کی تھی۔ اس کے بعد سٹاکسٹ نے ریٹ بڑھا کر مال خریدنا شروع کر دیا اور مزید پھر فیڈ ملز میں مال نہیں گیا۔ ابھی بھی سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیا ہوا ہے کیونکہ مکئ کے ریٹوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ مکئ کے ریٹ اگر بہتر ہوتے ہیں تب فیڈ ملز باجرہ خرید سکتی ہیں۔ باجرے کی تیزی بھی مکئ کے ریٹوں پر مبنی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott