Turmeric | ہلدی ثابت
Jun 04 2026
Jan 31 2026 18:13:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ساتھ ہی دوسری کوالٹیاں پڑی ہوئ ہے۔ طوطا پری شہزادی وغیرہ ان کا ریٹ ہائبرڈ کی نسبت کم ہے۔ پیسائ والے مکس کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ لونگی کوالٹی کا ریٹ 24000/26000 روپیہ من تک ہے اور بلوچستان وڈ کے مال کے 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ کافی تیز ہے اور انڈیا کی تیجہ کوالٹی کے 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مرچ کی انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jan 31 2026 15:07:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 15:06:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین دھنیا 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی زیرہ 49000/49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخیں ہیں فلحال کام کاج سست ہے۔ .
Jan 31 2026 14:37:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری اور شہزادی کوالٹی 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 31 2026 14:06:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 18:07:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن کم ہے ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Jan 29 2026 14:59:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت انڈین کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 16000 جبکہ گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 29 2026 14:55:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر ہائبرڈ مالوں کی آمدن کم ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 29 2026 14:53:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 50 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jan 29 2026 14:49:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین دھنیا 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی دھنیا 49000/49500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott