Sugar | چینی
Mar 18 2026
Nov 29 2025 17:58:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 9950/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 29 2025 17:36:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے اور 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیںم بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ریٹ کافی کمزور ہو گیا ہے۔ 7500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کلر سارٹ مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 29 2025 17:24:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
Nov 29 2025 17:21:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر کام سست ہے۔ .
Nov 29 2025 15:11:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 169.5/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر کافی مال لگا ہے نیچے گراؤنڈ خالی تھا جسکی وجہ سے مال لوڈ بھی کافی ہوئے ہیں تاہم فلحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 29 2025 14:41:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے اس میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10413 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انڈیا میں گاہکی اچھی ہے اس وجہ سے بکنگ بہتر ہے۔ انڈیا عموماً اس وقت میں مہینے کی ل 50/60 ہزار ٹن ماش امپورٹ کرتا تھا لیکن اس سال پچھلے دو ماہ میں ستمبر اکتوبر میں 2.20 لاکھ ٹن پلس امپورٹ ہے انڈیا کی۔ انڈیا میں پیداوار کم 10٪ تک اس سال 12 لاکھ ٹن کے قریب ہے خریف فصل کی۔ لیکن انڈیا میں تو پیداوار کم ہے جبکہ برما میں پیداوار زیادہ ہے 10/15 ٪ تک پچھلے سال کی نسبت اور برازیل کی بھی آہستہ آہستہ کراپ بڑھ رہی ہے۔ فل حال تو انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار بہتر ہے لیکن کوئ زیادہ لمبی تیزی نہیں لگتی ہے بکنگ میں۔ .
Nov 29 2025 14:35:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 123 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Nov 29 2025 12:33:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ ریٹس نہیں موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Nov 28 2025 16:41:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2025 16:29:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169.5/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott