Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 15 2025 17:23:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11100/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Oct 15 2025 15:20:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 15 2025 14:32:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار بہتر ہے۔ کابلی مونگ کی آمدن نا ہونے کی وجہ سے .
Oct 15 2025 14:29:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سلو ہے۔ .
Oct 15 2025 14:29:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10100/10150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ 830/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 15 2025 12:19:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال بیچ کمزور ہے۔ .
Oct 14 2025 17:56:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چمن ماش حیدرآباد منڈی میں کچے مالوں کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد میں گاہکی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن کا پریشر ہے اور گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ پچھلی اپڈیٹ میں غلط ریٹ تھا اسکے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Oct 14 2025 17:54:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بازار میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Oct 14 2025 17:53:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم جب آگے نومبر میں بلک میں مال لگنا شروع ہوگئے تب ریٹس میں کمی آسکتی ہے۔ .
Oct 14 2025 17:34:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مال 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ زیادہ مزیداری بھی نہیں ہے۔ چمن ماش حیدرآباد منڈی میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott