Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 22 2025 14:19:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہے اور 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی نہیں ہے۔ آگے جو جہاز لگے گا اس میں 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں کرمسن مسور کے 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد دکان دار کم مال منگوا رہے ہیں۔ بکنگ 10$ بہتر ہوئ ہے اور 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے نہر مسور کے جو کراچی پورٹ پر 156.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ آگے آنے والے مالوں کا پڑتا نیچے ہے اس لیے حاضر میں احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 22 2025 13:03:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کابلی مونگ کے فیصل آباد منڈی میں پالشی مالوں کے 11000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 21 2025 18:00:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں بکنگ والے مال لگنا شروع ہوگئے وہاں مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 17:21:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 21 2025 17:18:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 21 2025 17:17:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 21 2025 14:41:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 21 2025 14:11:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 21 2025 14:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 12:27:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott