Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 04 2025 14:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا اچھا مال 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں سٹاک پڑا ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 02 2025 15:01:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 3 مہینہ ٹائم پر 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے سندھ میں دھنیا کی بیجائی کچھ دنوں تک شروع ہو جائے گی جبکہ بڑی منڈیوں میں پرانے سٹاک پڑے ہیں۔ .
Oct 01 2025 14:48:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15500/16000 جبکہ گولی کوالٹی چھنہ مال 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا گولی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں سکھری مال پڑے ہیں جبکہ ایران سے بھی مال آنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Oct 08 2024 14:12:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 07 2024 14:46:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 05 2024 14:26:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 14:19:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 01 2024 14:39:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 15500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 31 2023 14:49:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20000/21000 روپیہ من تہ بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 30 2023 15:00:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے کوئٹہ منڈی میں 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گولی کوالٹی کے 20500 سے 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott