Sugar | چینی
Apr 20 2026
Oct 23 2025 16:42:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8300/8400 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100/9200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم تھل سائڈ آمدن ابھی شروع ہوئی ہے آگے دو ڈھائی ہفتہ تک آمدن زور پکڑے گی۔ .
Oct 23 2025 12:00:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ سائڈ پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے پہنچ میں 8200/8250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن شروع ہے۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں خشک مال بک جاتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 17:50:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ مزید بہتر ہے۔ لالا موسیٰ سائڈ 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن بھی 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 8250/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ خریدار ہیں جس کی وجہ سے ریٹ بہتر ہو گیا ہے۔ .
Oct 22 2025 13:04:04 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور تھل کچے مالوں کے 8100/8200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ .
Oct 22 2025 12:21:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہے۔ لالا موسیٰ لائن خشک مالوں کے 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی کچے مالوں کے 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اور 45/50 دن پیمنٹ پر 8500/8600 کا گاہک ہے۔ پلانٹ والے مال 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں لوڈ میں جبکہ راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں خشک مالوں کے۔ تھل سائڈ فصل تو اچھی ہے لیکن ہائبرڈ مکئ 3500 روپیہ من نکو 3300 روپیہ من اور گندم 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گورنمنٹ نے فیڈوں کو گندم لینے سے منع بھی کیا ہوا ہے۔ اس لیے 3000/3200 باجرہ فیڈوں کے لیے وارے میں ہے اور سٹاکسٹ بھی ان ریٹوں میں مال خرید جائیں گے۔ ابھی سٹاکسٹ گاہک ہیں اسی لیے ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ .
Oct 21 2025 17:15:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھک سائڈ کچے مال 8000 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں آگے کچھ دنوں تک تھل اور لالا موسی سائڈ کھل کر آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Oct 21 2025 12:12:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر نئے مالوں کی آمدن ہو رہی ہے مختلف سٹیشنز پر 3 سے 5 گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے 15٪ موئسچر والے مال 3000/3100 جبکہ زیادہ موئسچر 17/18٪ والے مال 2800/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی لائنوں پر تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے اور 15٪ موئسچر والے 3000/3200 روپیہ من تک فروخت ہو رہے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن شروع ہوئی ہے اور مالوں میں موئسچر کی وجہ سے سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ .
Oct 20 2025 16:40:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور لالا موسیٰ لائن پر 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ بہتر ہے اور 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار خشک مالوں کے گاہک بن جاتے ہیں۔ .
Oct 20 2025 11:31:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور لالا موسیٰ لائن 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن نئے مال 7700/7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً سارے سٹیشنوں پر ہی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ تاہم فل حال آمدن ابھی شروع ہوئ ہے۔ ابھی مال گیلے ہیں۔ موئسچر زیادہ ہے۔ سٹاکسٹ ابھی مال نہیں خرید رہے ہیں اور فیڈ میں بھی مال نہیں جا رہے ہیں مالوں میں نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 18 2025 17:01:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر نئے مال 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ نئے کچے مال 8000/8100 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل لالا موسی آمدن شروع ہے بیچ آرہی ہے۔ تھر پارکر کوالٹی باجرہ لوڈ میں 75/76 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott