Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Sep 13 2025 12:41:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 12 2025 16:42:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام پیر منگل پیمنٹ پر 10775 روپیہ من تک ہوئے تھے۔ آج جمعہ ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:42:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 جبکہ کرمسن 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں دسمبر جنوری شپمنٹ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 12 2025 16:41:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 113 جبکہ جہاز والے مالوں کے 109.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ویسل کراچی پورٹ پر پہنچ گیا ہے تاہم ویسل کو برتھ نہیں ملی ہے برتھ کچھ دنوں تک ملے گئی۔ .
Sep 11 2025 18:33:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 11 2025 18:29:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ برازیل سے اے گریڈ مالوں کے 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11680 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال زیادہ کھل کر بکنگ نہیں ہو رہی ہے اکا دکا مال بک ہو جاتے ہیں کیونکہ لوکل ریٹ کم ہے۔ پچھلے ماہ ٹوٹل 12 کنٹینر لگے تھے پورٹ پر۔ دوسری جانب آگے کابلی مونگ بھی شروع ہو جائے گی۔ .
Sep 11 2025 18:27:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے حاضر مال فارغ کرنے چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں دسمبر جنوری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 150.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 11 2025 18:04:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 11 2025 14:49:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 11 2025 14:37:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مالوں کے 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اکتوبر نومبر شپمنٹ 335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 102.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ییلو پیس کا ویسل آج کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا ڈیلوری کچھ دنوں تک ملنا شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott