Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Sep 13 2023 11:10:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 117.86 روپیہ کلو کا پڑتا ہے کراچی پورٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2023 11:06:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری والے مال کے 16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 7/8 دن بعد ڈلوری والے مال کے 15800/900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650/16700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم بکنگ بہتر تھی 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے تھے جو کراچی پورٹ پر 14533 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ 1300/1400 روپیہ من مارکیٹ اوپر چل رہی ہے مال کم ہونے کی وجہ سے۔ انٹر بینک میں ڈالر 299 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 13 2023 10:39:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن لوگوں نے 6200/6400 پر مال خریدے ہوئے ہیں۔ تھوڑا بہت نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Sep 12 2023 16:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ 3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 262.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کراچی بھی نپر کوالٹی 265 ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 12 2023 16:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من ریٹ ہے 4/5 دن بعد ڈلوری والے مالوں کا۔ حاضر میں ڈلوری نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 2/3 دن بعد ڈلوری والے۔ .
Sep 12 2023 16:36:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ شام میں 100 روپیہ من نرم تھی۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 12 2023 16:30:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک موصول ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Sep 12 2023 12:50:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 265 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 255/256 روپیہ کلو ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 12 2023 11:19:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال 16200 میں نہیں ملتے ہیں۔ 16200 میں 4/5 دن بعد ڈلوری والے مال مل رہے ہیں۔ فیصل آباد کل مارکیٹ سست تھی تاہم آج 16700 کا گاہک بن جاتا ہے۔ چمن کوالٹی مال کا گاہک نہیں ہے۔ .
Sep 12 2023 10:56:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بہت کم آتی ہے جبکہ انویسٹرز مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott