Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Sep 03 2025 17:12:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Sep 03 2025 14:43:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/199.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 آسٹریلیا میں ساؤتھ ویکٹوریا میں 530000 ہیکٹرز پر مسور کی بیجائی ہوئی ہے جبکہ ساؤتھ آسٹریلیا میں 515000 ہیکٹرز پر بیجائی ہوئی ہے جبکہ دونوں ریاستوں میں ٹوٹل پروڈکشن 17 لاکھ ٹن تک متوقع ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا میں بھی بمپر کراپ متوقع ہے اور 2655168 لاکھ ٹن تک کراپ متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے۔ .
Sep 03 2025 14:18:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11000 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 03 2025 14:03:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 118 جبکہ رشیا کے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ویسیل والے مال ریسیل میں 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 03 2025 14:03:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11300/11400 روپیہ من تک بجاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:55:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2025 17:41:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا کم ہے ٹریڈرز بکنگ میں گاہک ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:38:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بجاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 17:32:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 118 جبکہ رشیا کے مال 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 02 2025 15:35:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott