Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Sep 30 2025 18:16:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں آمدن کم تھی 1/2 گاڑی تک آمدن تھی اور 3400/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 30 2025 12:34:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 30 2025 11:58:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل کے کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 29 2025 16:40:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 3000/3400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور 6/7 گاڑی تک آمدن تھی۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان سائڈ 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قمر مشانی سائڈ پرانے مال اکا دکا ہیں اور موٹے مالوں کے 9000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رجحان سائڈ باریک مال 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے 10/15 دنوں تک نئے مال آنا شروع ہو جائے گئے۔ .
Sep 29 2025 14:23:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کچے مالوں کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور کے خشک مال ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ٹریڈرز خشک مال لے جاتے ہیں۔ .
Sep 29 2025 13:07:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ لال جوار ملتان منڈی میں 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم فلحال کام ضرورت کے مطابق ہے انویسٹرز برسیم جوی جوا میں ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2025 16:39:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 700 توڑے تک آمدن تھی اور 3100/3300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بڑی منڈیوں میں خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2025 12:45:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 27 2025 12:35:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ میں کچے مالوں کے 8700 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 17:38:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 700/800 توڑے تک آمدن تھی۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز خشک مال نیچے 3400/3500 میں لے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott