Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Aug 11 2025 17:50:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست پیمنٹ پر 212.75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 11 2025 17:50:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2025 17:49:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 11 2025 16:05:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2025 15:47:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 200/205 جبکہ 8 ایم ایم 225/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 11 2025 15:09:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10525/10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے تاہم جہاں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10750 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2025 15:08:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے مشین کلین ستمبر شپمنٹ 665 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 205.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 11 2025 15:06:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں تو ابھی بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بلک میں 5 جہاز ہیں جو کہ آنے ہیں اور لوکل میں بھی کینیڈا والے ویسل کا مال سیل ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوگا اس کے بعد وقفے وقفے سے ویسل آتے رہے گئے اسکے علاوہ 2 ویسل ستمبر اور اکتوبر کو لوڈ ہوں گے ایک جہاز نومبر دسمبر کو لوڈ ہوگا اور ایک جہاز 10 ستمبر سے 10 اکتوبر کو لوڈ ہوگا۔ .
Aug 11 2025 11:55:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 212 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 217/217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے لوکل میں مال لینے چاہیے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.97 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.95 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 09 2025 18:22:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8200/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott