Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 06 2025 14:17:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13100/13400 جبکہ گولی کوالٹی 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی کرنسی میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ ہے اور پاکستان میں سندھی گولی دھنیا ہی اکا دکا بک رہا ہے ٹکرا کوالٹی کا گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 05 2025 15:12:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں نئے ہائبرڈ مالوں کی 5/10 گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے اور 21000/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2025 14:17:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13200/13500 جبکہ گولی کوالٹی 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2025 18:38:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2025 14:45:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 16000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا جولائی میں ہلدی کی 12 ہزار ٹن تک کی آمدن رہی جبکہ پچھلے سال جولائی میں 8.5 ہزار ٹن تک تھی مجموعی طور مارچ سے جولائی تک اس سال آمدن 8/10٪ تک زیادہ ہی رہی ہے جسکی وجہ سے قیمتے دباؤ میں ہی رہی۔ .
Aug 04 2025 14:40:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکرا کوالٹی 13200/13500 جبکہ گولی کوالٹی 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 10000/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فلحال سکھری دھنیا کم میں مل جاتا ہے اسی لیے مارکیٹ میں یہی بک رہا ہے۔ .
Aug 04 2025 14:39:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40 ہزار والی مارکیٹ نیچے 33 ہزار تک رہ گئی تھی ابھی مارکیٹ ان ریٹس میں سٹیبل ہوئی ہے بکنگ کا پڑتا بھی 34000 تک ہے اور لوکل سٹاکسٹ کے پاس بھی اوپر ریٹس والے مال ہیں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 04 2025 14:39:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں آج ہائبرڈ نئے مالوں کے 25 گٹو تک کی آمدن تھی اور 21500/22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 02 2025 18:16:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 14:59:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 ر پیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott