Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 25 2025 14:34:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 23 2025 17:31:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جنوبی پنجاب میں بارشیں ہیں کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 23 2025 14:41:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مہاراشٹرا میں مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے 8 لاکھ ہیکٹیرز پر کھڑی فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر ماش اگانے والی اہم ریاست ہے اگر ماش کی فصل بھی زیادہ متاثر ہوئی تو برما سے بکنگ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ برما بھی ماش بڑی مقدار میں پیدا کرتا ہے اور اگر انڈیا میں تھوڑی بہت کراپ ڈیمج بھی ہوتی ہے تو برما اسکی ضرورت کو پورہ کردے گا۔ .
Aug 22 2025 16:14:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 21 2025 17:32:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 21 2025 14:36:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پہلی تاریخوں کی پیمنٹ پر 10650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 870/875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 20 2025 17:31:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو کے 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 20 2025 14:25:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں بھی مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10/15 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10775 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 19 2025 17:57:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ بکنگ 860/865 ڈالر پر رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 19 2025 14:40:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 860/865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott