Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 11 2025 15:06:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں تو ابھی بکنگ نہیں ہو رہی ہے کیونکہ بلک میں 5 جہاز ہیں جو کہ آنے ہیں اور لوکل میں بھی کینیڈا والے ویسل کا مال سیل ہو رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوگا اس کے بعد وقفے وقفے سے ویسل آتے رہے گئے اسکے علاوہ 2 ویسل ستمبر اور اکتوبر کو لوڈ ہوں گے ایک جہاز نومبر دسمبر کو لوڈ ہوگا اور ایک جہاز 10 ستمبر سے 10 اکتوبر کو لوڈ ہوگا۔ .
Aug 09 2025 17:21:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں 121 روپیہ کلو جبکہ مل پہنچ مالوں کے 122 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تو بک ہو رہے ہیں تاہم یہ مال آنے میں وقت لگے گا حاضر میں صرف کینیڈین ویسل والے مال ہیں اور وہ بھی اوپر پڑتے والا مال ہے۔ .
Aug 09 2025 14:32:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 341 ڈالر میں 10 ستمبر 10 اکتوبر کرکے مزید 25 ہزار ٹن کا جہاز بک ہوا ہے 341 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اس سے پہلے بھی 2 جہاز بک ہوئے ہیں تاہم یہ تینوں ویسل اکتوبر نومبر شپمنٹ کر کر ہی ہیں یہ مال اکتوبر یا نومبر میں آئیں گے جبکہ حاضر میں کینیڈا 382 ڈالر والے ویسل کا مال ہی ہے اور وہ بھی اوپر پڑتے والا ہے۔ .
Aug 08 2025 16:09:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 07 2025 17:17:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے 15 ستمبر سے 8 اکتوبر شپمنٹ کر کے 349 ڈالر میں 20 ہزار ٹن کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 110 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اسکے علاوہ بھی نومبر شپمنٹ کرکے 347 ڈالر میں 25 ہزار ٹن تک کا ویسل بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 109.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 07 2025 14:14:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں ییلو پیس کراچی پورٹ پر 214 کنٹینرز تک کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 10189 ٹن تک آمندن تھی۔ .
Aug 06 2025 17:24:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 06 2025 14:16:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 355/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 05 2025 17:51:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 121/121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 05 2025 14:17:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 121.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott