Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 25 2025 14:06:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 119.5 جبکہ رشیا کے مال 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 109 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ میں بھی کم کا پڑتا ہے اور بلک میں بھی وقفے وقفے سے مال آتے رہے گئے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 23 2025 17:27:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 119 جبکہ رشیا کے مال 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 14:41:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 22 2025 16:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز کو بکنگ میں وارہ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں نفع پکا کر کے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:28:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 21 2025 14:35:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/120.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 20 2025 17:08:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 360 ڈالر والا ویسل 14 اگست کو لوڈ ہوچکا ہے جو کہ 10 سے 20 ستمبر کے درمیان کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہو جائے گا۔ 360 ڈالر والا ویسل کراچی پورٹ پر 113.88 روپیہ تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 20 2025 14:26:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی میں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 19 2025 17:59:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 120/121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Aug 19 2025 14:39:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کینیڈا کے مال 121 جبکہ رشیا کے مال 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott