Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 11 2025 23:04:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال فارورڈ کے سودے ٹریڈرز نے کاٹ کر ڈی او اپنے پاس ہی رکھ لیے ہیں۔ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ .
Aug 11 2025 19:00:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز نے فارورڈ والے سودوں میں ٹائم لیا ہوا ہے جہاں فارورڈ والے سودے نپٹ گئے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Aug 11 2025 16:21:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75/100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17075/17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 11 2025 13:57:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ 17400 اور المعیز 2 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 17000 حمزہ 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ 2/4 دن بعد ہوگئی۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17175 اے کے ٹی 17190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17130/17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ فارورڈ والے کافی سودے نپٹ گئے ہیں تاہم انکی پیمنٹس بقایا ہیں 20 اگست تک ڈیٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پاکستان کی گورنمنٹ نے آزربائیجان سے 3 لاکھ ٹن چینی خریداری کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ سودہ گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ ہوگا۔ مزید تفصیلات ساتھ ساتھ اپڈیٹ کردی جائیں گی۔ .
Aug 09 2025 18:40:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 16975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 09 2025 15:35:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی یونائیٹڈ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 09 2025 13:38:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ 17300 اور المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 16950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17125 اے کے ٹی 17140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17150/17175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Aug 08 2025 18:07:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور جے ڈی یونائیٹڈ کے 16980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 08 2025 15:15:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17600 سلانوالی شوگر ملز کے 17500 سفینہ 17300 اور المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز نو سیل کمالیہ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ 16985 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17185 اے کے ٹی 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17170/17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ جیسے ہی کہیں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلتی ہے بازار تیز ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں فارورڈ جولائ والے سودوں کی ابھی بھی پیمنٹیں نہیں ہوئ ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئ ہے۔ .
Aug 07 2025 23:35:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق یکم اگست تک کے ڈیٹا کے مطابق ملوں میں 18.30 لاکھ ٹن مال بقایا رہ گیا ہے۔ دوسری جانب امپورٹ کے معاملات بھی حل نہیں ہو رہے ہیں۔ کیونکہ گورنمنٹ کی سخت ڈیڈ لائنز ہیں۔ پہلے بھی دو ٹینڈر پروسیس نہیں ہو سکے ہیں۔ ابھی تیسرا 11 اگست کو ہے۔ الخلیج نے 599 ڈالر بڈ کی ہے میڈیم گرین کی جو بغیر ٹیکس کے 169 روپیہ کلو تک آ کر پڑتی ہے کراچی پورٹ پر۔ پھر کرائے ڈال کر اور مزدوری رکھ کر اور اوپر ریٹ چلا جاتا ہے یہ بغیر ٹیکس کے۔ لوکل جو چینی کا ریٹ ہے وہ ٹیکس شامل شدہ ہے۔ اور سب سے اہم بات کہ لوکل جب تک پڑتوں سے اوپر ریٹ نہیں جاتا امپورٹرز مال ہی نہیں منگوائیں گے۔ ٹریڈرز تب باہر سے مال منگوائیں گے جب دو پیسے بچ رہے ہوں۔ اس لیے ان ریٹوں میں مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے آگے تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott