Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 22 2025 16:12:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 615 والا 189.30 جبکہ 580 ڈالر والا 178.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 22 2025 16:11:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ والے مال کے 206.5/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ کمزور ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی ریٹ کم ہوا ہے۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ یہ مال نومبر میں آئے گا اور 200 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اور نومبر دسمبر شپمنٹ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور کراچی پورٹ پر 175.2 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال فروری میں آئے گا۔ فارورڈ کی بکنگ کمزور ہوئ ہے اس لیے حاضر لوکل میں بڑے انویسٹرز کی دلچسپی نہیں ہے۔ نیے انویسٹرز بکنگ میں ہی چلے جاتے ہیں۔ حاضر میں بھی دو مہینے گیپ ہے پائپ لائن میں لوکل کہیں کھینچ بن سکتی ہے ستمبر اکتوبر میں اتنی ارائول نہیں ہے اور حاضر مال 222 کے پڑتے والے ہیں۔ .
Aug 22 2025 16:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز کو بکنگ میں وارہ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں نفع پکا کر کے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:46:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:32:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 21 2025 17:29:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:28:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج سست ہیں۔ فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 21 2025 17:28:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 206.5/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ بھی 25 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10/20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ لوکل میں گاہکی بھی سست ہے۔ .
Aug 21 2025 15:10:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 207.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 21 2025 14:48:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 210 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی کوالٹی مالوں کے 245/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ کام کاج ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott