Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 07 2025 18:00:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ .
Aug 07 2025 15:29:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 06 2025 17:45:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں نئے مالوں کی 15 بوری تک کی آمدن تھی اور 21500/22950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Aug 06 2025 15:26:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی فلحال تھوڑی بہت آمدن شروع ہوگئی ہے تاہم ستمبر کے شروع تک آمدن کھل کر شروع ہو جائے گی فلحال سٹاکسٹ نہیں ہے مارکیٹ میں۔ جامپور کوالٹی 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 05 2025 15:12:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں نئے ہائبرڈ مالوں کی 5/10 گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے اور 21000/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 04 2025 18:38:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 04 2025 14:39:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں آج ہائبرڈ نئے مالوں کے 25 گٹو تک کی آمدن تھی اور 21500/22850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 02 2025 18:16:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 02 2025 12:58:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں 4/5 گٹو کر کے ہائبرڈ مالوں کی آمدن شروع ہو گئی ہے اور 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جامپور کوالٹی 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شہزادی اور مورو کوالٹی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو اور شہزادی کی آمدن ختم ہو گئی ہے لائنوں سے۔ .
Aug 31 2024 18:15:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ کم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott