Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 23 2025 14:41:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 23 2025 14:41:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مہاراشٹرا میں مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے 8 لاکھ ہیکٹیرز پر کھڑی فصلیں متاثر ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر ماش اگانے والی اہم ریاست ہے اگر ماش کی فصل بھی زیادہ متاثر ہوئی تو برما سے بکنگ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ برما بھی ماش بڑی مقدار میں پیدا کرتا ہے اور اگر انڈیا میں تھوڑی بہت کراپ ڈیمج بھی ہوتی ہے تو برما اسکی ضرورت کو پورہ کردے گا۔ .
Aug 23 2025 14:40:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 23 2025 12:40:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 22 2025 16:14:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25/50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10575 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 865/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 282.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 22 2025 16:12:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے 10 ڈالر کمزور ہوئی ہے 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 615 والا 189.30 جبکہ 580 ڈالر والا 178.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 22 2025 16:06:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ ٹریڈرز کو بکنگ میں وارہ ہے جسکی وجہ سے لوکل میں نفع پکا کر کے ٹریڈرز بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:32:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 21 2025 17:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 21 2025 17:29:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 196.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ستمبر شپمنٹ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott