Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 13 2025 14:16:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ آمنے سامنے کام کاج ہیں۔ .
Aug 12 2025 14:51:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 11 2025 15:25:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 32500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 39000/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ جبل علی پورٹ سے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین زیرہ کا ریٹ کم ہے اسی لیے وہی بکتا ہے ایرانی زیرہ کی گاہکی نہیں یے۔ .
Aug 09 2025 14:35:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جسکی وجہ سے لوکل میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 07 2025 15:36:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 06 2025 14:44:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/30 نرم ہوئی ہے اور 2370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 04 2025 14:39:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 40 ہزار والی مارکیٹ نیچے 33 ہزار تک رہ گئی تھی ابھی مارکیٹ ان ریٹس میں سٹیبل ہوئی ہے بکنگ کا پڑتا بھی 34000 تک ہے اور لوکل سٹاکسٹ کے پاس بھی اوپر ریٹس والے مال ہیں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Aug 02 2025 14:59:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 ر پیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2024 15:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41500/42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز نے مال زیادہ منگوا لیے ہیں اب بک نہیں رہے ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے۔ .
Aug 29 2024 15:15:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 3050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 42500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال پڑتے سے نیچے بک رہے ہیں۔ امپورٹرز نے مال زیادہ بک کروا لیے ہیں جبکہ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ فل حال بک نہیں رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott