Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 19 2025 17:24:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 92/9300 پر مال خریدے تھے وہ اوپر تھوڑا مال بیچ بھی جاتے ہیں۔ .
Aug 19 2025 11:57:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور فیصل آباد منڈی میں 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل لائنوں پر میانوالی، موچھ، قمر مشانی وغیرہ کے علاقے میں بارشیں ہیں جس کی وجہ سے فصل ڈیمیج ہو سکتی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 18 2025 17:14:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے فلحال تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 18 2025 15:55:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت مزید بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Aug 18 2025 12:25:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:06:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 12:34:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی، میانوالی، حافظ والہ کے علاقے شروع ہیں آمدن ہو رہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 17:26:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9450 حیدرآباد منڈی میں 9300/9400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 13 2025 12:29:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9350/9450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے سیالو مالوں کی آمدن شروع ہے فلحال تھل کے سٹاکسٹ گاہک ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے تاہم جہاں سٹاکسٹ کی خریداری رکے گی قیمتوں میں دوبارہ نرمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 12 2025 17:39:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں بک بھی جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott