Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 02 2023 17:37:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 7650/7750 روپیہ من ریٹ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جو بھی بیچ آتی ہے سٹاکسٹ اٹھا لیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Aug 02 2023 10:40:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکرز 7600/7700 روپیہ من ریٹ بتاتے ہیں لیکن مال ریٹ بڑھا کر ہی ملتا ہے۔ علی پور 7600 روپیہ من اور روجھان 7700 روپیہ من ریٹ ہے۔ کل رات 7800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ انتہائ مضبوط بیٹھے ہیں اور مزید خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 01 2023 16:27:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کے ریٹ بروکر حضرات تو 7700 سنا رہے ہیں لیکن بیچ نہیں ہے۔ 7800 میں سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر مزید خریدار بن جاتا ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Aug 01 2023 10:13:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں بروکر حضرات ریٹ تو 7500/7600 کا دیتے ہیں لیکن بیچ نہیں آتی ہے۔ 7650 کی بھی بیچ نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7500/7600 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ انویسٹرز بھرپور گاہک ہیں۔ .
Aug 31 2022 15:36:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 7600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج ریٹیل میں دال کی ڈیمانڈ تھوڑی سست ہے دوسری جانب اسٹاکسٹ کی جانب سے منافع خوری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انتہائی تھوڑے دنوں میں اچھی خاصی تیزی آئ ہے۔ جسکی وجہ سے لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Aug 31 2022 10:25:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں کل رات کو 7900 روپیہ من تک کام ہو گئے تھے۔ 5 سپتمبر پیمنٹ پر 8000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئ ہے اور 7700/7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 4 دن میں مارکیٹ میں 1100 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں نئے مال کے 7600/7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئےمال ہلکی کوالٹی ہیں اس لیےان کا ریٹ کم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ .
Aug 30 2022 15:34:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7800/50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مونگ آج فیصل آباد منڈی 400 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9000 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بمپر ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2022 10:49:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں انتہائی گرم ہو گئی ہے 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7600 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا منڈی میں 40 دن کی پیمنٹ پر 7900 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Aug 29 2022 15:35:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں صبح مارکیٹ نرم اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانے اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 29 2022 10:42:23 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ گرم ہے اور 7300/7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کہ جبکہ نئے ہلکے مالوں کے 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کے مال 610 ڈالر تک ہیں جو کراچی پورٹ پر 5900 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ تاہم ووہ مال کافی ہلکے ہوتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott